مشہور شخصیات کا لباس ہمیشہ ٹرینڈی ہوتا ہے کیونکہ انکے پیچھے ایک بہت بڑی ٹیم ہوتی ہے ملیے زاو یازی سے جو ٹاپس میں بہت ہی پر کشش نظر آتی ہیں
پیلے رنگ کے سویٹر میں زاو یازی دیوی کی طرح پرسکون نظر آتی ہے
زاو یازی نے اپنے بالوں کا سٹائیل ایسا بنا رکھا ہے جس سے اس کی عمر اور بھی کم لگتی ہے
تصویر پر کلک کریں اور دیکھیے انکی چند اور خوبصورت تصاویر






Comments
Post a Comment